TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950957 · Mention of the Names of the Companions of Badr Recorded in Sahih Bukhari

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950957)

-

حضرت ہلال بن امیہ انصاری ان تین صحابہ میں سے ہیں جو غزوئہ تبوک میں نہیں گئے تھے اور اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول فرمائی تھی ۔ انہوں نے اپنی بیوی پر زنا کا الزام لگایا تھا اور لعان کیا تھا ، یہ جنگ بدر میں شریک تھے ، ان سے جو حضرات حدیث روایت کرتے ہیں ان میں حضرت جابر بن عبداللہ اور حضرت عبداللہ بن عباس شامل ہیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: ہلال بن امیہ انصاری