TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950916 · Mention of the Names of the Companions of Badr Recorded in Sahih Bukhari

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950916)

-

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت پاک مکہ میں واقعہ فیل کے سال ہوئی اور عمر مبارک کو جب چالیسواں سال لگا تو بعثت، ہوئی ، یعنی اللہ تعالیٰ نے مرتبہ نبوت اور رسالت سے سرفراز کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا زمانہ ٢٣سال اور کل عمر مبارک ٦٣سال کی ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام رسولوں کے سردار اور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہیں واعلی آلہ وا صحابہ واتباعہ واجزابہ اجمعین :

-

Permalink

See the full chapter: النبی محمد بن عبداللہ الہاشمی صلی اللہ علیہ وسلم