TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950257 · Creation of Paradise and Hell

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950257)

-

اس باب میں وہ احادیث نقل ہوں گی جن سے ثابت ہوتا ہے کہ جنت اور دوزخ کی تخلیق ہوچکی ہے اور وہ موجود ہے جیسا کہ اہل سنت والجماعت کا مسلک ہے، اس کے برخلاف مسلمانوں میں ہی کے بعض گمراہ فرقے کہتے ہیں کہ جنت ودوزخ کی ابھی تخلیق نہیں ہوئی خصوصیات کا ذکر ہے اور یہ بیان ہے کہ کس کے لئے جنت پیدا کی گئی ہے اور کس کے لئے دوزخ ۔

-

Permalink

See the full chapter: جنت اور دوزخ کی تخلیق کا بیان :