TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1950069 · Story of Ibn Sayyad

Mishkat SharifHadith (internal ref #1950069)

عن نافع قال كان ابن عمر يقول والله ما أشك أن المسيح الدجال ابن صياد . رواه أبو داود والبيهقي في كتاب البعث والنشور .

" اور حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے تھے کہ خدا کی قسم مجھ کو اس میں کوئی شک نہیں کہ مسیح دجال ابن صیاد ہی ہے اس روایت کو ابوداؤد نے اور بیہقی نے کتاب البعث والنشور میں نقل کیا ہے ۔ "

-

Permalink

See the full chapter: ابن عمر کے نزدیک ابن صیاد ، مسیح دجال تھا