TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940948 · Explanation of Forbidden Matters, Such as Avoiding Meetings, Cutting Ties, and Finding Faults

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940948)

وعن يزيد بن نعامة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا آخى الرجل الرجل فليسأله عن اسمه واسم أبيه وممن هو ؟ فإنه أوصل للمودة . رواه الترمذي

" اور حضرت یزید بن نعامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب کوئی شخص کسی سے بھائی چارہ قائم کرتا ہے تو چاہیے کہ وہ اس سے اس کا اور اس کے باپ کا نام دریافت کر لے اور پوچھ لے کہ وہ کس قبیلہ سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ یہ دریافت کرنا دوستی اور تعلق کو بہت زیادہ مفید اور مضبوط تر بنانے کا ذریعہ ہوگا۔ (ترمذی)۔

-

Permalink

See the full chapter: کسی سے بھائی چارہ قائم کرو تو اس کا اور اس کے ماں باپ وقبیلہ کا نام معلوم کر لو۔