TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940488 · Statement on Medicine

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940488)

وعن عمران بن حصين أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لا رقية إلا من عين أو حمة . رواه أحمد والترمذي وأبو داود . ورواه ابن ماجه عن بريدة .

اور حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " منتر یعنی جھاڑ پھونگ کا اثر تو بس نظر یا زہر دار جانور (جیسے بچھو وغیرہ کے) ڈنگ ہی پر ہوتا ہے ۔ (احمد ، ترمذی، ابوداؤد ، ) اور ابن ماجہ نے اس روایت کو حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے ۔ "

-

Permalink

See the full chapter: جھاڑ پھونک کے اثر کا ذکر