TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940457 · Statement on Medicine

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940457)

وعن عائشة قالت أمر النبي صلى الله عليه وسلم أن نسترقي من العين . ( متفق عليه )

اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ہم نظر بد کا اثر دور کرنے کے لئے جھاڑ پھونک کرائیں ۔" (بخاری ومسلم )

-

Permalink

See the full chapter: جھاڑ پھونک کے ذریعہ علاج کرنے کی اجازت