TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940396 · Statement on Clothing

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940396)

وعن أبي هريرة قال لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم الرجل يلبس لبسة المرأة والمرأة تلبس لبسة الرجل . رواه أبو داود .

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مرد پر لعنت فرمائی ہے جو زنانہ لباس پہنے، اسی طرح اس عورت پر بھی لعنت فرمائی ہے جو مردانہ لباس پہنے ۔" (ابوداؤد )

-

Permalink

See the full chapter: مردانہ لباس پہننے والی عورت اور زمانہ لباس پہننے والے مرد پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی لعنت