Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1940373)
وعن أنس قال كانت لرسول الله صلى الله عليه وسلم سكة يتطيب منها . رواه أبو داود .
اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سکہ تھی (ایک مرکب خوشبو کا نام ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس میں سے خوشبو لگاتے تھے ۔"
-