Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1940320)
عن عبد الله بن جعفر قال : كان النبي صلى الله عليه وسلم يتختم في يمينه . رواه ابن ماجه
حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگوٹھی کو اپنے دائیں ہاتھ میں پہنا کرتے تھے ۔ (ابن ماجہ ) ابوداؤد، اور نسائی نے اس روایت کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے ۔"
-