Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1940318)
وعنه قال : كان خاتم النبي صلى الله عليه وسلم في هذه وأشار إلى الخنصر من يده اليسرى . رواه مسلم
اور حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی (اس انگلی ) میں تھی ! حضرت انس رضی اللہ عنہ نے یہ کہہ کر بائیں ہاتھ کی چھنگلیا کی طرف اشارہ کیا ۔" (مسلم )
-