TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940268 · Statement on Clothing

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940268)

وعن ابن عمر قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا اعتم سدل عمامته بين كتفيه . رواه الترمذي وقال : هذا حديث حسن غريب

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب عمامہ باندھتے تو اس کا شملہ دونوں مونڈھوں کے درمیان ڈالتے۔ ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ حدیث حسن غریب ہے ۔ "

-

Permalink

See the full chapter: پگڑی کے شملہ کا مسئلہ