TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940093 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940093)

وعن ابن عباس : أن رسول الله صلى الله عليه و سلم عق عن الحسن والحسين كبشا كبشا . رواه أبو داود وعند النسائي : كبشين كبشين

" اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنہما کے عقیقہ میں ایک ایک مینڈھا ذبح کیا ۔ ( ابوداؤد ، نسائی )

-

Permalink

See the full chapter: لڑکے کے عقیقہ میں ایک بکری ذبح کرنے کا مسئلہ