TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940069 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940069)

وعن ابن عمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " أحلت لنا ميتتان ودمان : الميتتان : الحوت والجراد والدمان : الكبد والطحال " . رواه أحمد وابن ماجه والدارقطني

" اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " ہمارے لئے دو بغیر ذبح کے مری ہوئی چیزیں اور دو خون حلال ہیں ۔ دو بغیر ذبح کے مری ہوئی چیزیں تو مچھلی اور ٹڈی ہیں اور دو خون کلیجی اور تلی ہیں ( کہ یہ دونوں اصل میں بستہ خون ہیں نہ کہ گوشت ۔ " (احمد ، ابن ماجہ ، دارقطنی )

-

Permalink

See the full chapter: مچھلی ، ٹڈی ، کلیجی اور تلی حلال ہے