TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1940042 · Explanation of Hunting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1940042)

عن أبي هريرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " كل ذي ناب من السباع فأكله حرام " . رواه مسلم

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " درندوں میں جو جانور کچلی والا ہو ( یعنی جو دانت سے اپنا شکار پکڑتا ہو جیسے شیر اور بھیڑیا وغیرہ ) اس کا کھانا حرام ہے " ( مسلم )

-

Permalink

See the full chapter: ذی ناب درندہ حرام ہے