TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930870 · Explanation of Salaries and Gifts for Officials

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930870)

-

اس باب میں یہ بیان ہوگا کہ حکام وعمال کے لئے بیت المال سے بطور تنخواہ واجرت کچھ مقرر کیا جائے یا نہیں اور یہ کہ اگر کوئی شخص حاکم کے لئے بطور ہدیہ وتحفہ کوئی چیز لائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

-

Permalink

See the full chapter: حکام کو تنخواہ اور ہدایا وتحائف دینے کا بیان