TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930850 · Explanation of Governance and Judiciary

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930850)

وعن عمر بن الخطاب رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن أفضل عباد الله عند الله منزلة يوم القيامة إمام عادل رفيق وإن شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة إمام جائر خرق "

اور حضرت عمر ابن خطاب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ کے نزدیک بندوں میں بلند مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بہتر جو شخص ہوگا وہ میں مرتبہ کے اعتبار سے سب سے بدتر جو شخص ہوگا وہ ظالم اور سختی کرنے والا حاکم ہے ۔

-

Permalink

See the full chapter: قیامت کے دن سب سے بلند مرتبہ نرم خو اور عادل حکمران ہوگا