TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930835 · Explanation of Governance and Judiciary

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930835)

وعن عقبة بن عامر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لا يدخل الجنة صاحب مكس " : يعني الذي يعشر الناس . رواه أحمد وأبو داود والدارمي

اور حضرت عقبہ ابن عامر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم " صاحب مکس جنت میں داخل نہیں ہوگا " صاحب مکس سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد (حاکم کار پرداز ) ہے جو لوگوں سے خلاف شرع محصولات وٹیکس وصول کرتا ہے ۔'(احمد ، ابوداؤد ، درامی )

-

Permalink

See the full chapter: لوگوں سے خلاف شرع محصول وٹیکس وصول کرنے والاحاکم جنت سے محروم رہے گا