TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930825 · Explanation of Governance and Judiciary

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930825)

وعن أبي بكرة قال : لما بلغ رسول الله صلى الله عليه و سلم أن أهل فارس قد ملكوا عليهم بنت كسرى قال : " لن يفلح قوم ولوا أمرهم امرأة " . رواه البخاري

اور حضرت ابوبکرہ کہتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس یہ خبر پہنچی کہ فارس والوں نے کسریٰ کی بیٹی کو اپنا حکمران بنا لیا ہے تو فرمایا کہ " وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس نے (ملک کے) امور کا حاکم والی کسی عورت کو بنایا ہو۔" (بخاری) تشریح : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ولایت وحکمرانی کا اہل مرد ہی ہو سکتا ہے عورت حکمرانی وسربراہی کے منصب کی اہل نہیں ۔

-

Permalink

See the full chapter: عورت کو اپنا حاکم بنانے والی قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی