TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930775 · Explanation of Not Cursing Those Who Receive Punishments

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930775)

-

جمہور علماء کا یہ مسلک ہے کہ اگر کوئی بندہ کسی گناہ کا مرتکب ہو جائے تو (اسی دنیا میں اس سزا بھگتنے کے لئے ) اس کو ظاہر کرنا (یعنی حاکم کے سامنے خود اپنے گناہ کا اقرار کرنا ) اگرچہ اس کے ایمان کی پختگی ، اس کے قلب واحساس کی سلامتی اور اس خدا ترسی کا مظہر ہوگا لیکن اس کے حق میں زیادہ بہتر اور اولی یہی ہے کہ وہ اپنے گناہ کو چھپا کر اپنے نفس کی پردہ پوشی کرے اور اللہ تعالیٰ سے توبہ وطلب مغفرت وبخشش کرے ،

-

Permalink

See the full chapter: اپنے گناہ کی پردہ پوشی کرنا اس کو ظاہر کرنے سے بہتر ہے