TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930771 · Explanation of Not Cursing Those Who Receive Punishments

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930771)

-

اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ اگر کوئی شخص کسی ایسے گناہ کا ارتکاب کرے جس کی وجہ سے وہ حد (شرعی سزا ) کا مستوجب ہوتا ہو اور پھر اس پر وہ حد جاری ہو جائے تو اس کے حق میں کسی طرح کی بد دعا نہ کی جائے جیسا کہ جب ایک شخص نے ایک شراب پینے والے کے حق میں یہ بددعا کی ( اخزاک اللہ) یعنی اللہ تعالیٰ تجھ کو ذلیل ورسوا کرے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ یوں نہ کہو بلکہ اس کے حق میں مغفرت ورحمت کی دعا کرو ۔

-

Permalink

See the full chapter: جس پر حد جاری کی جائے اس کے حق میں بددعا نہ کرنے کا بیان