TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930644 · Explanation of Retaliation (Qisas)

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930644)

وعن جابر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لا أعفي من قتل بعد أخذ الدية " . رواه أبو داود

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " (مقتول کے ولی اور وارثوں میں سے ) جو شخص (قاتل سے ) دیت (خون بہا ) لینے کے بعد اس کو قتل کرے گا میں اس کو معاف نہیں کروں گا (بلکہ اس کو بھی بطور قصاص قتل کرا دوں گا ۔" (ابو داؤد )

-

Permalink

See the full chapter: قاتل سے دیت لینے کے بعد پھر اس کو قتل کردینا قابل معافی جرم ہے ۔