TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1930537 · Explanation of Financial Support and Rights of Slaves and Servants

Mishkat SharifHadith (internal ref #1930537)

وعن جابر بن سمرة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إذا أعطى الله أحدكم خيرا فليبدأ بنفسه وأهل بيته " . رواه مسلم

اور حضرت جابر ابن سمرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ تم میں سے کسی کو مال ودولت عطا کرے تو اس کو چاہئے کہ وہ پہلے اپنی ذات پر اور اپنے اہل وعیال پر خرچ کرے پھر اس کے بعد حسب مراتب اپنے دیگر متعلقین اور اعزاء اور فقراء ومساکین پر خرچ کرے (مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: اللہ کی عطا کی ہوئی دولت کو پہلے اپنے اور اپنے اہل وعیال پر خرچ کرو