TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921296 · Sanctity of Madinah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921296)

وعن سهل بن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " أحد جبل يحبنا ونحبه " . رواه البخاري

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " احد پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے ہیں" ۔ (بخاری)

-

Permalink

See the full chapter: احد پہاڑ کی فضیلت