TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921232 · Things a Muhrim Must Avoid

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921232)

وعن ابن عباس قال : احتجم النبي صلى الله عليه و سلم وهو محرم

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں بھری ہوئی سینگی کھنچوائی ۔ تشریح اکثر علماء کے نزدیک احرام کی حالت میں سینگی کھنچوانا جائز ہے بشرطیکہ کوئی بال نہ ٹوٹے ۔

-

Permalink

See the full chapter: سینگی کھنچوانا جائز ہے