TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921229 · Things a Muhrim Must Avoid

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921229)

وعن ابن عباس : أن النبي صلى الله عليه و سلم تزوج ميمونة وهو محرم

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے اس حالت میں نکاح کیا کہ آپ (عمرۃ القضا کا ) احرام باندھے ہوئے تھے۔ (بخاری ومسلم)

-

Permalink

See the full chapter: حالت احرام میں نکاح کرنے کرانے کا مسئلہ