TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921148 · Returning from Arafat and Muzdalifah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921148)

عن هشام بن عروة عن أبيه قال : سئل أسامة بن زيد : كيف كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يسير في حجة الوداع حين دفع ؟ قال : كان يسير العنق فإذا وجد فجوة نص

حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد حضرت عروہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ حجۃ الوداع کے موقع پر عرفات سے واپسی میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفتار کیا تھی؟ انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رفتار تیز تھی اور جہاں کہیں کشادہ راستہ ملتا (اپنی سواری ) دوڑاتے۔ (بخاری ومسلم)

-

Permalink

See the full chapter: عرفات سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی واپسی