TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1921082 · Wearing Ihram and Saying Labbayk

Mishkat SharifHadith (internal ref #1921082)

-

احرام کے معنی ہیں" حرام کر دینا " چونکہ حج کرنے والے پر کئی چیزیں حرام ہو جاتی ہیں لہٰذا اس اظہار کے واسطے کہ اس وقت یہ چیزیں حرام ہو گئی ہیں ایک لباس جو صرف ایک چادر اور تہبند ہوتا ہے ۔ بہ نیت حج یا عمرہ باندھا جاتا ہے جس کو احرام کہتے ہیں ۔ " تلبیہ" یعنی لبیک کہنے سے مراد یہ عبارت پڑھنا ہے۔ لبیک اللہم لبیک لبیک لاشریک لک لبیک ان الحمد والنعمۃ لک والملک لا شریک لک

-

Permalink

See the full chapter: احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان