TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920896 · Explanation of the Vastness of Allah’s Mercy

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920896)

-

مشکوۃ اکثر نسخوں میں اس موقع پر صرف باب لکھا ہوا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس باب میں ان احادیث کو ذکر کیا گیا ہے جن کا تعلق گزشتہ ابواب سے ہے اور بعض نسخوں میں یہاں یہ عنوان قائم کیا گیا ہے باب فی سعۃ رحمۃ یعنی رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان۔

-

Permalink

See the full chapter: رحمت باری تعالیٰ کی وسعت کا بیان