TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920863 · Seeking Forgiveness and Repentance

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920863)

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " إن العبد إذا اعترف ثم تاب تاب الله عليه "

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بندہ (اپنے گناہ کا ندامت وشرمندگی کے ساتھ ) اعتراف کرتا ہے اور پھر توبہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرماتا ہے۔ (بخاری ومسلم)

-

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ توبہ قبول فرماتا ہے