TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920594 · Explanation of Laylat al-Qadr

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920594)

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " تحروا ليلة القدر في الوتر من العشر الأواخر من رمضان " . رواه البخاري

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، شب قدر کو رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو۔ (بخاری) تشریح رمضان کے آخری عشرہ کی طاق راتوں سے مراد ہیں اکیسویں وتئیسویں شب ستائیسویں شب اور انتیسویں شب۔

-

Permalink

See the full chapter: شب قدر کب آتی ہے