TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920564 · Voluntary Fasting

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920564)

وعن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " من صام يوما في سبيل الله بعد الله وجهه عن النار سبعين خريفا "

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے خدا کی راہ میں (یعنی جہاد کے وقت یا یہ کہ خالص اللہ رب العزت کے لئے) ایک دن روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس کا منہ یعنی اس کی ذات کو (دوزخ کی) آگ سے ستر برس کی مسافت کے بقدر دور کر دے گا۔ (بخاری ومسلم)

-

Permalink

See the full chapter: خدا کی راہ میں ایک دن نفل روزہ رکھنے کا اجر