Mishkat Sharif — Hadith (internal ref #1920482)
وعن ابن عمر قال : تراءى الناس الهلال فأخبرت رسول الله صلى الله عليه و سلم أني رأيته فصام وأمر الناس بصيامه . رواه أبو داود والدارمي
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ ایک مرتبہ چاند دیکھنے کے لیے لوگ جمع ہوئے چنانچہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا کہ میں نے چاند دیکھا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزہ رکھ لیا اور دوسرے لوگوں کو بھی روزہ رکھنے کا حکم فرمایا ( ابوداؤد ، نسائی)
-