TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920338 · Those Who Are Allowed or Not Allowed to Beg

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920338)

وعن الزبير بن العوام قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لأن يأخذ أحدكم حبله فيأتي بحزمة حطب على ظهره فيبيعها فيكف الله بها وجهه خير له من أن يسأل الناس أعطوه أو منعوه " . رواه البخاري

حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تم میں سے کوئی شخص ایک رسی اور لکڑیوں کا ایک گٹھا باندھ کر پشت پر لاد کر لائے اور اسے فروخت کرے اور اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کی عزت و آبرو کو برقرار رکھے جو مانگنے سے جاتی تھی تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلائے اور لوگ اسے دیں یا نہ دیں۔ (بخاری)

-

Permalink

See the full chapter: محنت مزدور کرنا ہاتھ پھیلانے سے بہتر ہے