TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1920150 · Accompanying the Funeral and Performing the Funeral Prayer

Mishkat SharifHadith (internal ref #1920150)

وعن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " لا تسبوا الأموات فإنهم قد أفضوا إلى ما قدموا " رواه البخاري

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہ برا کہو مردوں کو اس لیے کہ تحقیق وہ پہنچے ساتھ جزا اس چیز کے کہ آگے بھیجی۔ (بخاری)

-

Permalink

See the full chapter: جو مرچکے ہیں انہیں برا مت کہو