TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911259 · Discussion on Witr Prayer

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911259)

وَعَنْ اَبِی اُمَامَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ یُصَلِّیْھِمَا بَعْدَ الْوِتْرِ وَھُوَ جَالِسٌ یَقْرَأُ فِیْھِمَا اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ وَقُلْ یَا اَیُّھَا الْکٰفِرُوْنَ۔ (رواہ احمد بن حنبل)

" اور حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں کہ سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے بعد دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے اور ان میں اذا زلزلت الارض اور قل یا ایھا لکافرون پڑھتے تھے۔" (جامع ترمذی و دارمی)

-

Permalink

See the full chapter: وتروں کے بعد کی دونوں رکعتوں کی قرأت