TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911251 · Discussion on Witr Prayer

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911251)

وَعَنْ اَبِی سَعَیْدٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَنْ نَّامَ عَنِ الْوِتْرِ اَوْنَسِیَہ، فَلْیُصَلِّ اِذَا ذَکَرَ وَ اِذَا اسْتَیْقَظَ۔ (رواہ الترمذی و ابوداؤ و ابن ماجۃ)

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی و تر پڑھے بغیر سو جائے یا اسے پڑھنا بھول جائے تو اسے چاہیے کہ جب بھی اسے یاد آئے یا نیند سے بیدار ہو تو (اس کی قضاء) پڑھ لے۔" (جامع ترمذی ِ ابوداؤد، سنن ابن ماجہ)

-

Permalink

See the full chapter: وتر کی قضاء پڑھنی چاہیے