TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911215 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911215)

-

اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے معلوم ہوگا کہ جس طرح دنیاوی امور میں افراط و تفریط یعنی حد سے زیادہ زیادتی اور حد سے زیادہ کمی غیر نفع بخش ہے اسی طرح دینی امور یعنی اعمال نفل میں بھی افراط و تفریط مطلوب نہیں ہے بلکہ اس راستے پر بھی میانہ راوی اور ان میں اعتدال اختیار کرنا ضروری ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: اعمال میں میانہ روی اختیار کرنے کا بیان