TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911189 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911189)

وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُّسَلِّمْ یَبَیْتُ عَلٰی ذِکْرٍ طَاھِرًا فَیَتَعَارُّ مِنَ اللَّیْلِ فَیَسْأَلَ اﷲَ خَیْرًاِلَّا اَعْطَاہُ اﷲُ اِیَّاہُ ۔(رواہ احمد بن حنبل و ابوداؤد)

" اور حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کو نین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، جو بھی مسلمان رات کو پاکی کی حالت میں (یعنی وضو یا تییم کر کے ) ذکر اللہ کرتا ہوا سو جائے اور پھر رات کو بیدار ہونے کے بعد اللہ سے بھلائی کی دعا مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے (دنیا یا آخرت میں ضرور ہی بھلائی دیتا ہے۔" (مسند احمد بن حنبل ، ابوداؤد)

-

Permalink

See the full chapter: رات کو بیداری کے بعد ذکر اللہ کی فضیلت