TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1911041 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1911041)

وَعَنْ اَبِیْ الشَّعْثَائِص قَالَ خَرَجَ رَجُلٌ مِّنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَ مَا اُذِّنَ فِےْہِ فَقَالَ اَبُوْ ھُرَےْرَۃَ اَمَّا ھٰذَا فَقَدْ عَصٰی اَبَاالْقَاسِمِ صلی اللہ علیہ وسلم۔ (صحیح مسلم)

" اور حضرت ابوشعثاء فرماتے ہیں کہ (ایک دن) اذان ہو جانے کے بعد ایک آدمی مسجد سے نکلا تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ " اس آدمی نے ابوالقاسم (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کی نافرمانی کی۔" (صحیح مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: اذان ہو جانے کے بعد بغیر نماز پڑھے مسجد سے نہ نکلنے کا حکم