TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910932 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910932)

وَعَنْ کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَص قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم مُعَقِّبَاتٌ لَا ےَخِےْبُ قَآئِلُھُنَّ اَوْ فَاعِلُھُنَّ دُبُرَ کُلِّ صَلٰوۃٍ مَّکْتُوْبَۃٍ ثَلٰثٌ وَّثَلٰثُوْنَ تَسْبِےْحَۃً وَّثَلٰثٌ وَّثَلٰثُوْنَ تَحْمِےْدَۃً وَّاَرْبَعٌ وَّثَلٰثُوْنَ تَکْبِےْرَۃً۔ (صحیح مسلم)

" اور حضرت ابن عجرۃ رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر فرض نماز کے بعد پڑھنے کے چند کلمات ہیں جن کو کہنے والا، یا فرمایا کہ کرنے والا (حصول ثواب سے ) محروم نہیں رہ سکتا (اور وہ کلمات یہ ہیں) سبحان اللہ تینتیس بار، الحمد اللہ تیتنیس اور اللہ اکبر چونتیس بار کہنا۔" (صحیح مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: نماز کے بعد کی تسبیح اور اس کی فضیلت