TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910911 · Discussion on Salah

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910911)

وَعَنْ اَنَسٍ صقَالَ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم ےَنْصَرِفُ عَنْ ےَّمِےْنِہٖ۔ (صحیح مسلم)

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہونے کے بعد (کبھی) اپنی دائیں طرف پھر کر بیٹھے تھے۔" (صحیح مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: نماز کے بعد امام مقتدیوں کی طرف منہ کر کے بیٹھے