TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910698 · Explanation of Azan.

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910698)

وَعَنْ اَبِی سَعِیْدٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَلْاَرْضُ کُلُّھَا مَسْجِدٌ اِلَّا الْمَقْبُرَۃَ وَالْحَمَّامَ۔(رواہ ابوداؤدوالترمذی والدارمی)

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، مقبرہ اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے، کہ (ہر جگہ نماز پڑھی جا سکتی ہے۔" (جامع ترمذی ، دارمی)

-

Permalink

See the full chapter: مساجد اور نماز کے مقامات کا بیان