TrueHadith

Mishkat Sharif, Hadith #1910077 · Explanation of Faith

Mishkat SharifHadith (internal ref #1910077)

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَث قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم کُلُّ شَیْءٍ بِقَدَرٍ حَتَّی الْعَجْزُ وَالْکَےْسُ۔

" اور حضرت عبداللہ بن عمر فاروق رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر چیز تقدیر سے ہوتی ہے، یہاں تک کہ دانائی اور نادانی۔" (صحیح مسلم)

-

Permalink

See the full chapter: تقدیر پر ایمان لانے کا بیان