TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 956 · Explanation of Funerals

Jami' TirmidhiHadith 956

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَی عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی عَلَی امْرَأَةٍ فَقَامَ وَسَطَهَا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ

علی بن حجر، ابن مبارک، فضل بن موسی، حسین، عبداللہ بن بریدہ، حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک عورت کی نماز جنازہ پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنازہ کے وسط میں کھڑے ہوئے امام ابوعیسی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے شعبہ نے حسین معلم سے اسے روایت کیا ہے۔

Sayyidina Samurah ibn Jundab said that the Prophet (SAW) prayed the funeral prayer of a woman, standing in line with the centre (of the corpse). [Ahmed 20237, Bukhari 1331, Muslim 964, Abu Dawud 3195, Nisai 1972, Ibn e Majah 1493]

Permalink

See the full chapter: مرد اور عورت کی نماز جنازہ میں امام کہاں کھڑا ہو۔