TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 913 · Explanation of Funerals

Jami' TirmidhiHadith 913

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ شُعْبَةَ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْمِسْکِ فَقَالَ هُوَ أَطْيَبُ طِيبِکُمْ

سفیان، شعبہ، خلید بن جعفر، ابونضرہ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشک کے استعمال کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا یہ تمہاری سب خوشبؤں سے بہتر ہے۔

Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet (SAW) was asked about musk. He said, “It i the best of your perfumes.” [Ahmed11311, Muslim 18, 19, Abu Dawud 3158]

Permalink

See the full chapter: میت کو مشک لگانا