Jami' Tirmidhi — Hadith 831
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْيَمَانِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی هَدْيَهُ مِنْ قُدَيْدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَحْيَی بْنِ الْيَمَانِ وَرُوِيَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ اشْتَرَی مِنْ قُدَيْدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَهَذَا أَصَحُّ
قتیبہ، ابوسعید، ابن یمان، سفیان، عبیداللہ بن نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مقام قدید سے ہدی کا جانور خریدا، امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث غریب ہے ہم اسے ثوری کی روایت سے یحیی بن یمان کی روایت کے علاوہ نہیں جانتے، نافع سے مروی ہے کہ ابن عرم نے بھی مقام قدید سے ہی ہدی کا جانور خریدا امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں کہ یہ روایت صح ہے
Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet (SAW) bought his hadi at Qudayd. [Ibn e Majah 3102] --------------------------------------------------------------------------------