Jami' Tirmidhi — Hadith 794
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَکِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَمَانٍ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ خَمْسِينَ مَرَّةً خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِهِ کَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ أَنَسٍ وَابْنِ عُمَرَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ غَرِيبٌ سَأَلْتُ مُحَمَّدًا عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَقَالَ إِنَّمَا يُرْوَی هَذَا عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ
سفیان بن وکیع، یحیی بن یمان، شریک، ابواسحاق، عبداللہ بن سعید بن جبیر حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے پچاس مرتبہ بیت اللہ کا طواف کیا وہ گناہوں سے اس طرح پاک ہوگیا جیسے کہ اس کی ماں نے ابھی جنا ہے اس باب میں حضرت انس اور ابن عمر سے بھی روایت ہے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں حدیث ابن عباس غریب ہے میں نے امام بخاری سے اس حدیث کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ ابن عباس سے موقوفاً مروی ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger said, “If anyone made tawaf of the House fifty times then he will be (as) absolved of his sins, as on the day his mother had given him birth.”