TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 772 · Explanation of Hajj

Jami' TirmidhiHadith 772

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ

قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، حضرت ایوب عکرمہ سے اور وہ ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت میمونہ سے نکاح کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت حالت احرام میں تھے

Sayyidina Ayyub (RA) reported from Ikrimah who from Ibn Abbas (RA) that the Prophet (SAW) married Sayyidah Maymunah (RA) while he was a muhrim.

Permalink

See the full chapter: محرم کو نکاح کی اجازت