TrueHadith

Jami' Tirmidhi, Hadith 744 · Explanation of Hajj

Jami' TirmidhiHadith 744

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ کَمْ حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَجَّةً وَاحِدَةً وَاعْتَمَرَ أَرْبَعَ عُمَرٍ عُمْرَةٌ فِي ذِي الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةُ الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةٌ مَعَ حَجَّتِهِ وَعُمْرَةُ الجِعِرَّانَةِ إِذْ قَسَّمَ غَنِيمَةَ حُنَيْنٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَحَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ هُوَ أَبُو حَبِيبٍ الْبَصْرِيُّ هُوَ جَلِيلٌ ثِقَةٌ وَثَّقَهُ يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ

اسحاق بن منصور، حبان بن ہلال، ہمام، حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے انس بن مالک سے پوچھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے حج کئے؟ انہوں نے فرمایا ایک حج اور چار عمرے۔ ایک عمرہ ذیقعدہ میں ایک صلح حدیبیہ کے موقع پر ایک حج کے ساتھ اور ایک عمرہ جعرانہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوہ حنین کے مال غنیمت کی تقسیم کی۔ امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ جبان بن ہلال کی کنیت ابوحبیب بصری ہے۔ اور وہ بڑے بزرگ اور ثقہ ہیں۔ یحیی بن سعید قطان انہیں ثقہ کہتے ہیں۔

Qatadah (RA) said that he asked Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) how many times did the Prophet (SAW) perform Hajj, and he said, “Hajj once and Umrah four times. Umrah once in Zulqadah, Umrat ul-Hudaybiyah, an umrah with Hajj that he performed, and Umrat ul-Ji’ranah when he distributed the booty of Hunayn. --------------------------------------------------------------------------------

Permalink

See the full chapter: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتنے حج کئے